لمحہ لمحہ یادِ نبی سے روشن روشن قلب ونظر ہیں اُن کے پسینے کی برکت سے خوشبوئیں باغ وثمر ہیں شرک کی تاریکی تھی پھیلی آپکی آمد کے صدقے سے کعبہ بناتوحیدکامرکزاندھیارے سب نور سے پُرہیں