ہر اک چراغ میں اپنا لہو جلانا ہے
اُٹھواُٹھو ہمیں انقلاب لانا ہے
جو موت سے نہیں ڈرتا ہمارے ساتھ چلے
بھنور سے لڑ کےساحلوں کو پانا ہے
بدلو دوسروں سے پہلے اپنےآپ کو لوگو
یہی وہ کم ہے جس سے انقلاب آنا ہے
ارض وطن پے مایو سیوں کے پہرے ہیں
چراغ شعور جلاو اگر اسے بچانا ہے
اُٹھواُٹھو ہمیں انقلاب لانا ہے