اٹھائے جانے لگے سوالات ابتدا پر

Poet: تہذیب حافی By: Sami, Hyderabad
Uthaye Jane Lage Sawalat Ibtida Par

اٹھائے جانے لگے سوالات ابتدا پر
اور اس طرح خاندان بڑھتا گیا ہمارا

بس اک تسلی تھی قدرتی آفتوں کو لے کر
خدا کی جانب رجحان بڑھتا گیا ہمارا

Rate it:
Views: 3606
29 Jul, 2021
More Tahzeeb Hafi Poetry