اپناکوئی دوست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اپنا کوئی دوست نہیں ہےزمانے میں
وقت گزر رہا ہے لکھنے لکھانے میں

اپنی زندگی کو حسیں بنالیاہم نے
یہ سب بڑاکام آیادشمن بنانے میں

Rate it:
Views: 377
15 Jan, 2016