اپنی اپنی باری ہے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیری جتنی بھی شاعری ہے صاحب
میری نظر میں پیاری ہے صاحب
جسکی تلاش میں دنیا چھان ماری ہے صاحب
اس کو نا خبر ہماری ہے صاحب
پیار نے ہماری مت ماری ہے صاحب
خوش نا ہوں اپنی اپنی باری ہے صاحب
اپنی طبیعت میں خود داری ہے صاحب
اسی لیے دنیا دشمن ہماری ہے صاحب
آپ کو کرسی کی کیوں خماری ہے صاحب
یہ تو کچھ دنوں کے لیے ادھاری ہے صاحب
More Funny Poetry






