( یوم آزادی پر خصوصی قطعہ ) چاند سے بڑھ کر خوبصورت ہے زمیں مت کرو تقسیم ٹکروں میں اسے یہ ہمارے دم سے ہی آباد ہے نسل ِ انسانی ہے زینت با لیقیں