اپنی زندگی میں کبھی پڑوسن کبھی رسٹی ہے
سب کہتےہیں اصغر کی قسمت کتنی اچھی ہے
پڑوسن کی ساس کو اب صاف انکار کردیا ہے
تا کہ کوئی کہہ نہ سکےاصغرکی محبت سستی ہے
یہ سب تو میری شاعری کے پیارےپیارےکردارہیں
ورنہ زندگی میں پڑوسن نہ رسٹی دودھ نہ پتی ہے
میں کئی بار ان کرداروں کےبارے سوچتارہتاہوں
کےان میں کون سب سےبڑی الوکی پٹھی ہے