اپنی قسمت میں رسٹی نہ پڑوسن ہے
اور نہ ہی پیاری شاعرہ جوٹھن ہے
کہیں ایسا تو نہیں ہےمیرے بھیا
کےہمارے پیار میں کچھ کھوٹن ہے
مجھےیقیں ہےکےایسا کچھ نہیں ہے
پھرپڑوسن کی ساس کیوںدشمن ہے
کسےدوست رکھوں کسے نہ رکھوں
یہی بات میری زندگی کی الجھن ہے
میں سچےدل سےتم سب کادوست ہوں
یہ نہ سمجھنا کےاصغرلگاتا مکھن ہے