اپنی پڑوسن کےسوا۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اپنی پڑوسن کہ سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
اسے پکارنےکہ سوا میری اورصداکیاہے

اٹھتےبیٹھتےچلتےپھرتے ہمسائی کی تعریفیں
اس کے سوا ہماری زندگی کا اومدعا کیا ہے

محفلوں میں جس کی تعریفوں کہ پل باندھتےرہے
آپ سوچتےہوں گےکہ اس کےبدلےمجھےملاکیاہے

اپنی پڑوسن کو چلمن کےپیچھےچھپی دیکھ کرکہا
چھپ چھپ کےدیکھنے والی بتاتیری رضاکیا ہے

Rate it:
Views: 302
08 Nov, 2011