اپنی پڑوسن کا ستایا ہوا ہوں اس کی نظرمیں پرایا ہوا ہوں ہمسائی مجھےسہارانہیں دیتی پیر برادری کا ٹھکرایا ہواہوں میں کیسے کسی کو متاثرکروں اپنی غریبی سےشرمایاہوا ہوں یہاں کھنڈروں کہ سواکچھ نہیں پڑوسن کہ دل میںسمایاہواہوں