اپنےالله سے تم لوگ ڈرتےرہنا دوستو
صرف اسی کی عبادت کرتےرہنادوستو
یہ تمہیں سیدھی جنت میں لےجائےگی
تم پانچ وقت نمازپڑھتےرہنا دوستو
نمازکا اہتمام کرنا ضروری ہے لیکن
ہر طرح کےشرک سےتم بچتےرہنا
جب بھی ہمارےپیارےنبی کاذکرآئے
تم درود وسلام بھیجتےرہنا دوستو
درود پاک پڑھنےکی بڑی برکات ہیں
رحمتوں سے دامن بھرتےرہنادوستو