اپنے جینےکا ایسا قرینہ رکھو مومنو
بغض وحسد بھرانہ سینہ رکھو مومنو
تمہاری آنکھوں میں رہےشرم وحیا
اپنے دل میں تم مدینہ رکھومومنو
تم ہر کسی سےبھلائی کرتےرہو
کسی کےلیے نہ کینہ رکھو مومنو
حلال میں الله نےبڑی برکت رکھی ہے
روزی میں شامل خون پسینہ رکھومومنو
کڑےوقت میں یہ تمہارےکام آہیں گی
قرآنی دعاؤں سےبھراسینہ رکھو مومنو