اپنے سر میں محبت کا جنون رکھتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

 اپنےسرمیں محبت کا جنون رکھتےہیں
آنکھ پہ چشمہ ہاتھ میں فون رکھتےہیں

ہماری جیب میں پھوٹی کوڑی نہیں ہے
ہمارےرقیب جیب میں قانون رکھتےہیں

ہمارےاسکول کےودیارتھیوں کہ لیے
ہم عشق کا ایک مضمون رکھتےہیں

جانےکب کوئی سوہنی زندگی میں آئے
ہرروز مسالہ مچھلی بھون رکھتےہیں

 

Rate it:
Views: 399
05 Sep, 2012