اپنے ٹیرس سے نظر کرنا کبھی مشرقی سمت
Poet: علیؔ زریون By: سارہ نوید, Karachiاپنے ٹیرس سے نظر کرنا کبھی مشرقی سمت
نفس گم کردہ نظاروں میں ملوں گا تم کو
اور شبِ قدر تلاشو تو مجھے بھی تکنا
طاق راتوں کے ستاروں میں ملوں گا تم کو
More Ali Zaryoun Poetry






