کوئی من پسند بنا کے مشکل کشا اپنا در پہ جاکے اسکے ہم پڑ بھی جاتے ہیں اپنےآباء و اجداد کی روش کو بنا کےجواز ابوجہل کی طرح ضدپہ اڑ بھی جاتےہیں