اک حسیں پڑوسن کا یار ہوں میں
سدا کےلیےاس کا دلدار ہوں میں
بھائی کےڈر سےشاہد تسلیم نہ کرے
حقیقت میں اس کا تیسرا پیار ہوں میں
اس کےمکان کےقریب سےجو گزرا
وہ سمجھی شائد اس کا خریدارہوں میں
پڑوسن سےپیارکی بھیک نہیں مانگتا
بچپن سے بندہ بڑا خوددار ہوں میں