ان بے تاب نگاہوں کا اک خواب پرانا ہے روضے کی جالی کو اپنے سینے سے لگانا ہے آقا ترا عاشق یہ لاچار ہے ، بے بس بھی اب آپ کو اسکی بگڑی بھی بنانا ہے