اک روز جدا ھو جاؤں گی
Poet: By: sumera ataria, GUDDUاک روز جدا ھو جاؤں گی
 نا جانے کھاں کھو جاؤں گی
 تم لاکھ پکارو گے مجھ کو
 پر لوٹ کے میں نا آؤں گی 
 جب آتے جاتے چھروں میں
 تم چھرہ میرا نا پاؤ گے
 تھک ھار کے دن کے کاموں سے
 جب رات کو سونے جاؤ گے
 دیکھو گے جب فون کو
 پیغام میرا نا پاؤ گے
 تب یاد تمھیں میں آؤں گی
 پر لوٹ کے میں نا آؤں گی
 اکروزیے رشتا چھوٹے گا
 دل اتنا زیادہ ٹوٹے گا
 پھر کوئی نا مجھ سے روٹھے گا
 میں نا آنکھںکھولوں گی 
 تم سے کبھی نا بولوں گی
 آخر تم لوگ اس دن رو دو گے
 تم اپنا دوست کھو دو گے
 اور تنھا رہ جاؤ گے
 اک روز جدا ھو جاؤں گی
 اور لوٹ کے میں نا آؤں گی
More Friendship Poetry






