اگرتو جو چاہے

Poet: Sajid Hadayat By: Sajid Hadayat, Lahore

میراجی تو چاہے
یہ چندا ستارے
آنچل پہ تمہارے
میں ٹانک دوں

میرا جی تو چاہے
یہ سارے نظارے
تمہیں اپنے رب سے
میں مانگ دوں

یہ چندا ستارے
یہ سارے نظارے
تمہیںسونپ کر
اگر تو جو چاہے

تمہیں اپنے رب سے
میں مانگ لوں

Rate it:
Views: 1274
10 Nov, 2008