اگرپڑوسن سےمجھ کو پیارنہ ہوتا
آج میرےسراتنا زیادہ ادھار نہ ہوتا
ایک ہی ہمسائی سےبات بنائےرکھتا
اور پڑوسنوںسےکوئی سروکارنہ ہوتا
میں بھی اصغرکی طرح اگرغریب ہوتا
شائد میرا بھی کوئی طلب گارنہ ہوتا
پڑوسن کی ساس کی نظرکرم ہو جاتی
آج میرابھی اچھاخاصاکاروبارنہ ہوتا
پڑوسن کا بل ڈاگ گرہماراحسدنہ کرتا
ہربارمیرےہاتھوں ذلیل وخوارنہ ہوتا