اگر آ سکو تو میرے پاس آؤ

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

اگر آ سکو تو میرے پاس آؤ
اپنی داستاں کچھ سنا جاؤ

میں بھی کچھ اس طرح رہتا ہوں یارا
تم پوچھو اور کچھ بتاؤ جاؤ

Rate it:
Views: 1518
24 Oct, 2010