اگر ہمیں آپ۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اگر ہمیں آپ کی چاہت مل جاتی
ہمارےدل کوبھی راحت مل جاتی

زندگی بھر ہم دونوں کا ساتھ ہوتا
جو تمہارےساتھ ہماری قست مل جاتی

Rate it:
Views: 246
25 Jan, 2016