Add Poetry

اگر یہی جمہوریت ہے تو فاشزم کیا ہے

Poet: purki By: m.hassan, karachi

پیروکاران علی یوں تو ایشن ہے
مگر صرف انجمن پنجتن خپلو کا یہ مشن ہے

قوم کی علم کی پیاس بجھانے کے لئے
کردیا وقف خود کو ان نوجوانوں نے

ارد گرد اور بھی انجمنیں ہیں سرگرداں
مگر ان کا مشن بالکل ہی الگ ہے

ان لوگوں کا مشن کیا ہے یہ مجھ سے بہتر آپ جانیں
میں اگر کچھ عرض کروں توبہتوں کو شکایت ہوگی

میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ
کتنے مومن جواس پیغام کو سمجھے ہیں زیادہ

میں مسلماں کہلاتا ہوں مگر میں اندر سے مسلماں کہاں ہوں
اگر میں مسلماں ہوں تو آج میرا پڑوسی مجھ سے بیزار کیوں ہے

میری جان میرا مال اور میری آبرو ہیں ہر وقت خطرے میں
اگر یہی اسلامی،فلاحی اور جمہوری ریاست ہے توفاشزم کیا ہے

غربت جہالت کی ماں ہے اور جہالت تمام برائیوں کی ماں
اگر چاہتے ہو ان سے چھٹکارا تو علم و ہنر سے کر خود کو آراستہ

ارد گرد غنڈہ گردی،بدمعاشی سگریٹ،گٹکا عام ہے
ہر طرف غنڈہ کلچر،بھتہ کلچر،کشکول کلچرکاراج ہے

ان سے بچا کا خود کو رکھنا کسی معجزہ سے کم نہیں
یہ مولا کی شان ہے اور سچے مومن کی پہچان ہے

سچا مومن صرف وہی ہے جس کا قدم کبھی نہ لڑکھڑائے
پہلے خود کو اسلام کے سانچے میں ڈھالے پھر اوروں کو بھی ڈھالے

 

Rate it:
Views: 286
03 Jun, 2012
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets