حاصل نہ ہوگا کچھ بھی کرو جتنا مباحثہ لازم ہے اب ہر ایک کرے اپنا محاسبہ نااہل ہو گیا ہے “ اگر “ ملک کا صدر مقننہ کرے نہ کیوں اس کا محاسبہ