آیا مُشاعرے میں ہوں بہرِ طُعام بس اور شعر ویر سُننے کی حاجت نہیں مُجھے ہر تھانے میں لگی ہے فوٹو میری جناب “کُچھ شاعری ہی ذریعہ عزت نہیں مُجھے“