ایس ایم یس کا سلسلہ

Poet: By: Usama Nasir, KARACHI

یہ دوستی میری نہیں ہماری ہے
تبھی تو یہ سب رشتوں سے پیاری ہے

مشکل ہے یوں دوستوں کا روز روز ملنا
جبھی تو یہ ایس ایم یس کا سلسلہ جاری ہے

Rate it:
Views: 698
16 Aug, 2009