لوٹ کر میرے وطن کو کردیا کنگال ہے قرض میں جکڑا ہوا اب اسکا اک اک بال ہے این آر او کی حقیقت مجھ سے اشہر پوچھئے ارض پاکستان کی یہ جان کا وبال ہے