ایک دن کر بیٹها جرم عشق میں

Poet: ذخمی By: Saad ansari, pune (india)

ایک دن کر بیٹها جرم عشق میں
اپنی تهانے میں حجامت ھو گئی

اتفاقآ جج بھی تھا عاشق مزاج
اس لیے میری ضمانت هو گئی

Rate it:
Views: 468
12 Apr, 2017