ایک غزل کسی کے نام ہو جائے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکیوں نا ایک غزل کسی کے نام ہو جائے
شاید اس طرح اپنی شہرت سرعام ہو جائے
ایسے عاشق کو کسی سے عشق نھیں کرنا چاہیے
جو پہلے پیار میں ہی ناکام ہو جائے
اپنا تو یہ انداز مشہور ہے لوگوں میں
بات کسی سے کروں اور کسی کو سلام ہو جائے
More Funny Poetry






