آے حسین ابن حید ر تو شہید کربلا ہے
تو علی کا جگر گوشہ تو نواساں مصطفی ہے
تو نے لوٹا کہ سب کچھ سلام کو بچایا
خود بھی شہید ہوکر راضی خدا کیا ہے
آے حسین ابن حید ر تو شہید کربلا ہے
تو علی کا جگر گوشہ تو نواساں مصطفی ہے
ہے نماز کا تو غازی ہے قران کا تو قاری
نیزے کی نوک پر بھی تو نے قران پڑھ ہے
آے حسین ابن حید ر تو شہید کربلا ہے
تو علی کا جگر گوشہ تو نواساں مصطفی ہے
آے حسین ابن حید ر تو شہید کربلا ہے
تو علی کا جگر گوشہ تو نواساں مصطفی ہے
حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ
سن لو جہان والوں یہ حدیث مصطفی ہے