Add Poetry

اے خدا تیری بارگاہ میں سر جھکا لیا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اے خدا تیری بارگاہ میں سر جھکا لیا
میں نے تجھے اپنا درد دیکھا دیا ھے
تیری خدائی نے مجھے میری ذات سے اٹھا دیا
تیرے در کی میں فقیر ھوں توں نے مجھے
کیا سے کیا بنا دیا ھے
توں جسے چاھے امیر کر دے
توں جسے چاھے غریب کر دے
جسے چاھے بلند کر دے
تیری ذات بے مثال ھے

Rate it:
Views: 915
27 Apr, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets