انساں بنا کر کس امتحاں میں ڈالا اے خدا جنت کی لگن و خوف جہنم میں ہر دم جیا مرا فرشتہ ہوتا تو تیری اطاعت میں ہی بسر ہوتی بشر تو مختصر حیات میں خوف و امید میں رہا مبتلا