اب کی ملاقات میں کوئی ایسی بات ڈھونڈھ لانا جس میں کوئی بھی لفظ جدائی کا نہ ہو اب کی ملاقات ملن سے شروع ہو ملن پہ ختم ہو تاکہ پھر ملن کی بات قائم رہے تیرے میرے پاس اک آس رہے اے دوست میرے ہمنوا آئندہ کی ملاقات کے لیے