اے دوست۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اےدوست مجھے یوں نہ رنجور کر
آنکھوں سےدورسہی دل سےنہ دورکر

دنیا کی ہر بات سے بے خبر ہو جاؤں
اپنے لبوں کا جام پلاکرمجھےمخمورکر

Rate it:
Views: 287
24 Jan, 2016