اے ستم دوست
Poet: Rubab Mughal By: Rubab Mughal, Lahoreاے ستم دوست بس اتنی وفا کرنا
مجھے لوگوں کے حوالے نہ کرنا
اپنے ہاتھ میں رکھ سکو تو رکھنا
مجھے غیروں کے حوالے نہ کرنا
اپنا وعدہ اپنی کوئی قسم پوری کرنا
مجھے محبت میں رسوا نہ کرنا
More Friendship Poetry






