Add Poetry

اے شاہ لولاک، اے عرب۔و۔عجم کے بادشاہ، میرا عشق تیرے لیے

Poet: quratulain By: Alina, Islamabad

اے شاہ لولاک، اے عرب۔و۔عجم کے بادشاہ، میرا عشق تیرے لیے
یارسول اللہ ﷺ،اے حبیب خدا ،میری اس جان کا نزرانہ اب تیرے لیے،

مالکٴ اے عرض۔و۔سماں نے بنائی یہ دنیا۔و۔جہاں کی رونقیں تیرے لیے
رب للعالمین نے،مولا اے حقیقی نے سجایا عرش بس تیرے لیے

اے ختم۔و۔المرسلین،مدینے میں ھو جائے میری حاضری بس تیرے لیے
یا مصطفیٰ سید،خیرولوریٰ،میں کروں پیش درود۔و۔سلام صرف تیرے لیے

اے نبیﷺ جی ، میں نے لکھی یہ نعت صرف تیرے لیے
میری سماعت کو ملی خوبصورت گویائی، بس تیرے لیے

Rate it:
Views: 515
11 Apr, 2017
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets