Add Poetry

اے میرے پیارے رمضان

Poet: Mohammad Imran By: Mohammad Imran, charari sharief budgam Kashmir

اے میرے پیارے رمضان
تو نے مجھکو بھی جگایا

میں تو بس سویا ہو تھا
تو نے مجھکو بھی جگایا

میرے دن راتیں جو گذریں
سب کے سب محو غفلت

میرے اللہ نےسدھار لایا
تو نے مجھکو بھی جگایا

تیری شان کیا بیان کروں
تیرا بدلہ تو اللہ

تو نے جس کو بھی بخشا
تو نے مجھ کو بھی جگایا

میں تو بے جان تھا یہاں پر
تو نے آکے جان بخشی

میری زندگی کو دی رونق
تو نے مجھ کو بھی جگایا

میں بدل بھی تو گیا
تیری معیت سے میں بدلا

جو تو نے کرم کیا
تو نے مجھ کو بھی جگایا

اب میری مغفرت کرا دے
اللہ کو راضی بنا دے

جو میری قبر سنور دے
تو نے مجھکو بھی جگایا

Rate it:
Views: 445
19 Aug, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets