اے ننھی پری ابنِ آدم آج شرمندہ ھے تیرا باپ نہیں تھا یہ تو درندہ ھے پھول سی جان نے کیا بگاڑا تھا تیرا تُو جلاد ھے، شیطان کا باشندہ ھے اگر خدا کرتا تجھ کو میرے گھر پیدا ماتھا چوم کر بتاتا کہ ایماں زندہ ہے