اے وطن تجھے لوٹا ہے اپنے غیروں نے

Poet: Mohammad Sadiq Mushwani By: Mohammad Sadiq Mushwani, Quetta

اے وطن تجھے لوٹا ہے اپنے غیروں نے
آگ و خوں سے بھردیا تجھے لٹیروں نے

یہاں تو جس کا وار چلتا ہے چلاتا ہے
چوسا ہے خون کرپشن زدہ سے چہروں نے

اجلے لباسوں میں رہتے ہیں جسم بدبودار
زمین یہ پیاری گندی کردی گندے پیروں نے (پاؤں)
 

Rate it:
Views: 865
30 Dec, 2014
More Patriotic Poetry