اكملت دينكم و رفعنا کہا گیا
اے فخر_انبیاء تجهے کیا کیا کہا گیا
اک نور جسکو جامهء خاکی عطا هوا
اک خاک جسکو نور سراپا کہا گیا
ولعصر کی قسم هے زمانون کے درمیان
تجه کو هی لازوال زمانه کہا گیا
اے وجهء کل' متاع_ازل ' سیدالبشر
اب تجه کو لاج مجه کو هے تیرا کہا گیا
تاریکیان سی آج هین انسان کے زهن پر
اے چاره گر تجهے هے اجالا کہا گیا