بابا جی خود لیتے نہیں تعویذوں کا نذرانہ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

بابا جی خود لیتےنہیں تعویزوں کا نذرانہ
حسب توفیق بیس پونڈڈبےمیں ڈالتےجانا
جعلی پیروں کی یہی حقیقت ہےدوستو
اسےتم لوگ سمجھ نہ لیناکوئی فسانہ
٠یہ ایک بارجس گھرمیں داخل ہوجاہیں
مشکل ہو جاتاہےان کاوہاں سےجانا
علم والےکو دلیل سےسمجھاسکتےہیں
مگرمشکل ہےبےعلم مریدوں کو سمجانا

Rate it:
Views: 321
22 Jan, 2012