Add Poetry

بات یہ چھوٹی ہی سہی سب سے حقیقت میں بڑی ہے

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

بات یہ چھوٹی ہی سہی سب سے حقیقت میں بڑی ہے
پوری قوم ایک ہو کر مسلح افواج کےپیچھے کھڑی ہے
دشمن پہ گرےگی بوقت ضرورت عصائےکلیمی بن کر
ہمارےچیف کے ہاتھ میں یہ جو چھوٹی سی چھڑی ہے
 

Rate it:
Views: 971
11 Jan, 2021
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets