بادشاہی

Poet: ام بلال ریاض By: ام بلال, ریاض

کیا دنیا نے کوئ ایسی بھی دوا بنائ ھے
جس نے کسی کی زندگی بھی ایک لمحے کو بڑھائ ھے

ھر نفس کو دنیا میں موت آئ ھے
بڑے شہسواروں نے بھی اس سے شکست کھائ ھے

اس سچ سے لوگوں نے نظر چرائ ھے
اسی لیے انکی نہیں ھوئ کوئی رہنمائ ھے

کیا جھونپڑی کیا محل اس نے سب کی روشنی بجھائ ھے
زندگی نے ہر موڑ پر موت کھڑی پائ ھے

موت وہ آئینہ ھے جس نے زندگی کی حقیقت دکھائ ھے
سمجھ گیا جو اس حقیقث کو اس نے فلاح پائ ھے
باقی رھنے والی صرف اللہ کی بادشاہی ھے

Rate it:
Views: 517
14 Oct, 2017
More Religious Poetry