بادل آ کے رو گئے ہائے غضب
Poet: میر انیس By: Sohaim, Karachiبادل آ کے رو گئے ہائے غضب 
 آنسو نایاب ہو گئے ہائے غضب 
 
 جی بھر کے حسین کو نہ روئے اس سال 
 آنکھوں کے نصیب سو گئے ہائے غضب
More Meer Anees Poetry
بادل آ کے رو گئے ہائے غضب 
 آنسو نایاب ہو گئے ہائے غضب 
 
 جی بھر کے حسین کو نہ روئے اس سال 
 آنکھوں کے نصیب سو گئے ہائے غضب