بارش

Poet: Faheem ur Rehman Jojy By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, Karachi

بارش نہ ہو اس شہر میں رب سے یہ دعا کر
گریں بس کو بھی چلنا پڑتا ہے پائنچے اٹھا کر

پانی کا ہر طرف سے سیلاب امڈ آتا ہے
لوگ گھروں کو جاتے ہیں کشتیاں چلا کر

Rate it:
Views: 630
09 Sep, 2009