باس کہتا ہے کام کرو
Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindiباس کہتا ہے کام کرو
بیوی کہتی ہے جاؤ مرو
میں کہتا ہوں خدا کے بندو
کچھ تو خدا سے ڈرو
میرا کچھ تو خیال کرو
میرا کچھ تو خیال کرو
More Funny Poetry
باس کہتا ہے کام کرو
بیوی کہتی ہے جاؤ مرو
میں کہتا ہوں خدا کے بندو
کچھ تو خدا سے ڈرو
میرا کچھ تو خیال کرو
میرا کچھ تو خیال کرو