گرچہ خطرات کے مقابل ہمیشہ ڈٹی رہی تھا اسکا جو مقام یہ اس کو نہ پا سکی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا آدھا ملک یہ ابتک نہ بالغ نظری کیوں ہم میں آسکی