بام زبان طور و دُرُود معراج
عقل دنگ خلق جہاں کل بھی اور آج
قوت ارادی مومن ہما کی نہیں محتاج
ابابیل بھی کر دیتے ہیں لشکر تاراج
کَلِمَہ حق کا ساتھ نبھایا جب تھا مکمل کفر راج
پرواز میں شہباز مقام ان کا بالاج
باغی ہیں جو آباؤ اجداد کے ر سم و رواج
عشق مُحَمَّدۖ کا انہیں مرض لاحق ہوا لا علاج