بجلی کی بچت

Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddah

میرے یار کی کنجوسی کی انتہا تو دیکھو
ملک شیک بنانے کو تیار کھڑا ہے

بجلی کو بچانے کا منصوبہ ہے ذہن میں
زلزلے کی آمد کے لیے بے قرار کھڑا ہے

Rate it:
Views: 1158
21 Jan, 2010