بجٹ آئے یا سیلاب آئے
Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwalبجٹ آئے یا سیلاب ائے
ھم پہ بن کے یہ عذاب آئے
تباہی پانی سے زیادہ ہوتی ہے
بجٹ کرنے ہمیں کباب آئے
بھاؤ آٹے کا دال کا ہو چاہے
اسمبلی والوں سے نہ جواب آئے
برق گرتی ہے عوام پر بھائی
ذخیرہ خوروں پر شباب آئے
More Funny Poetry






